بھارت اور افغانستان کے درمیان ابوظبی میں کھیلے گئے میں بھارت نے افغانستان کو جیت کے لیے 211 رنز کا ہدف دیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بھارت اور افغانستان کا میچ فکسڈ ہے کا ٹرینڈ بن گیا ہے۔
https://twitter.com/khan_here_/status/1455933387290685440
ٹویٹر صارفین کا کہنا ہے کہ افغان ٹیم کی ناقص کارکردگی سے میچ فکسنگ عیاں ہوگئی ہے جبکہ ایک ویڈیو بھی ٹوئٹر پر خوب وائرل ہورہی ہے جس میں بھارتی کپتان کوہی افغانستان کے کپتان کو پہلے باؤلنگ لینے کا کہہ رہے ہیں۔ ویڈیو کی تصدیق تاحال نہیں ہوئی۔
سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ افغان ٹیم جان بوجھ کر خراب کھیل رہی ہے۔
There are doubts over gameplay of both India and Afghanistan. India played well which is doubtful. Afghanistan didn't played well which is also doubtful. pic.twitter.com/Odd0qYdKKN
— Saeed Ahmed (@imSaeedAhmed) November 3, 2021
افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور بھارتی اوپنرز نے جب بولرز کی پٹائی شروع کی تو ٹوئٹر پر ٹرینڈ چل گیا کہ بھارت اور افغانستان کے درمیان میچ فکسڈ ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News