Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ میں مثبت کیسز کی شرح 2.2 فی صد رپورٹ

Now Reading:

سندھ میں مثبت کیسز کی شرح 2.2 فی صد رپورٹ

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سندھ میں مثبت کیسز کی شرح 2.2 فی صد رپورٹ ہوئی۔

محکمہ صحت سندھ کے مطابق سندھ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  284 کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے 64 کیسز کا تعلق کراچی سے ہے۔

سندھ میں کرونا سے8 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ 199 مریض کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ  12مریض وینٹی لیٹرپرزیرعلاج ہیں۔

محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں مثبت کیسز کی شرح 1.2فی صد رپورٹ ہوئی۔

دوسری جانب محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں کورونا وائرس پھیلنے کی شرح1.79فیصد رپورٹ کی گئی ہے جبکہ کوئٹہ میں کوروناوائرس پھیلنے کی شرح2.02 فیصد رپورٹ کی گئی۔

Advertisement

گزشتہ24گھنٹوں کے دوران بلوچستان بھرمیں 06نئے کیسزرپورٹ ہوئے جس میں نئے مثبت کیسز صوبےکے05اضلاع سے رپورٹ ہوئے ہیں۔

بلوچستان میں کوروناوائرس سےجاں بحق افراد کی تعداد356ہے جبکہ صوبےمیں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد32ہزار296ہوگئی۔ بلوچستان میں کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد31ہز834ہوگئی۔

گزشتہ روزصوبے میں کورونا کے334ٹیسٹ کیےگئے جبکہ 111افراد کے ٹیسٹ کی رپورٹ آنا باقی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر