
پاکستان آرمی کے زیرِ اہتمام جاری پیسز گیمز کا آج چوتھا روز ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایوب اسٹیڈیم میں پُل اپس کے مقابلے جاری ہیں ، مقابلوں میں پاکستان سمیت 11 ممالک کے فوجی جوان شریک ہیں۔
پُل اپس مقابلوں میں پاک آرمی کے جوانوں نے واضح برتری حاصل کرلی جبکہ سری لنکن آرمی کے جوانوں کی قدرے بہتر کارکردگی ہے۔
واضح رہے کہ مقابلوں میں 11ممالک کے 101 فوجی جوان شریک ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement