ترکی کے مشہور ڈرامے ارتغل غازی کے اداکاروں نے ایس ایس یو ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا تو ڈی آئی جی مقصود احمد نے مہمانوں کا کھلے دل سے استقبال کیا۔
ڈی آئی جی مقصود احمد نے ڈرامے کے اداکاروں کو ایس ایس یو ہیڈ کوارٹر کا دوراہ کرایا اور ساتھ انہیں بریفنگ بھی دی۔
مہمانوں نے سیکیورٹی اور انسداد دہشت گردی کے کاموں میں ایس ایس یو کی اعلیٰ پیشہ وارانہ مہارت کو سراہا ہے۔
دورے کے اختتام میں ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن نے مہمانوں کو اعزازی شیلڈز پیش کیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News