حیدرآباد میں ہندو برادری آج دیوالی منانے میں مصروف ہے۔
پاکستان کے شہر حیرآباد کے مختلف مندروں میں دیوالی کے زیر احتمام خصوصی پوجا پاٹ کا سلسلہ جاری ہے۔
سرکٹ ہائوس میں دیوالی کی خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے بعد درگاہ شیو مندر میں دیوالی کا کیک بھی کاٹا گیا۔
تقریب میں ڈویژنل کمنشر، ڈپٹی کمشنر، ڈی آئی جی اور ایس ایس پی سمیت دیگر افسران نے شرکت کی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement