Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف پاکستانی اداکارہ کو سرجری کروانا مہنگا پڑگیا؛ چہرہ خراب ہوگیا

Now Reading:

معروف پاکستانی اداکارہ کو سرجری کروانا مہنگا پڑگیا؛ چہرہ خراب ہوگیا

پاکستان کی معروف اداکارہ و میزبان عفت عمر کو سرجری کروا کر چہرہ خراب کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

اداکارہ و میزبان نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی ایک نئی تصویر شیئر کی ہے ۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Iffat Omar (@iffatomarofficial)

Advertisement

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Iffat Omar (@iffatomarofficial)

Advertisement

شیئر کی جانے والی ان تصاویر پر مداحوں نے عفت عمر کے ہونٹوں کو اضافی قرار دیا ہے۔

تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے ایک مداح نے لکھا ہے کہ ’آپ کے چہرے پر یہ فلرز اضافی لگ رہے ہیں۔

اس کمنٹ کے جواب میں اداکارہ عفت نے وضاحت پیش کرتے ہوئے بتایا ہے کہ میں نے ہونٹوں میں کوئی فلرز نہیں لگوائے، وزن کم ہونے کے باعث میرے ہونٹ ایسے دکھائی دے رہے ہیں، میرے ہونٹ عموماً ایسے نہیں دکھائی دیتے تاہم وزن کی کمی کی وجہ سے ایسے دکھ رہے ہیں۔

Advertisement

اداکارہ کی جانب سے وضاحت کے بعد بھی کئی افراد نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا اور ان کی وضاحت کو جھوٹا قرار دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر