Advertisement
Advertisement
Advertisement

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا، جیسن روئےٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر

Now Reading:

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا، جیسن روئےٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے  اوپننگ بلے باز جیسن روئے انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بلے بازجیسن روئے جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گئے میچ میں کالف انجری کا شکار ہوئے تھے۔

جیسن روئے کی جگہ جیمس  وینس  کو انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔

دوسری جانب انگلینڈ کرکٹ بورڈ(ای سی بی ) نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ ہم سب آپ کے لیے بے بس ہیں۔

ای سی بی نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ ہم اس مثبت جذبے کے ساتھ کھیلنا جاری رکھیں گے جسے آپ مجسم کرتے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لئے کالیفائی کر لیا ہے،انگلینڈ کرکٹ ٹیم سیمی فائنل میں  نیوزی لینڈ سے 10 نومبر  کو ابو ظہبی اسٹیڈیم سے ٹکرائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دبئی، آئی سی سی میٹنگ جاری، ممبران پاک بھارت کرکٹ بورڈ میں سیزفائر کے خواہاں
بگ بیش لیگ کی انتظامیہ نے شائقین کرکٹ کی دلچسپی کیلیے منفرد اسکیم متعارف کرا دی
دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر