
سینئر پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نے پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے حوالے سے اہم انکشاف کیا ہے۔
عدنان صدیقی نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی معروف گلوکارہ نئیرہ نور کی آواز پر مبنی ایک ویڈیو شیئر کی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ویڈیو شئیر کرتے ہوئے اداکار نے لکھا کہ پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری نے بہترین ٹیلنٹ پیدا کیا ہے۔
انہوں نے لکھا کہ یہ اتوار پرانی یادوں میں گزارا۔
عدنان صدیقی نے لکھا کہ پوری دوپہر میں نے پرانے ڈرامے دیکھ کر گزاری۔
اداکار نے لکھا کہ ہمارے فنکاروں کو دیکھ کر انہیں دل سے فخر محسوس ہوا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News