
معروف پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن نے شعیب ملک کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین نصف سنچری کا ریکارڈ بنانے پر لیجنڈ قرار دے دیا۔
گلوکارہ نے ٹوئٹر پر اسکاٹ لینڈ کے خلاف میچ میں کرکٹر شعیب ملک کی شاندار اننگز کی تعریف کی۔
LEGEND is on FIRE 🔥 🙌🏼@realshoaibmalik #CmonBoyz #PakVsSCO
Advertisement— Momina Mustehsan (@MominaMustehsan) November 7, 2021
انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ لیجنڈ بہت پر جوش ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف شعیب ملک نے صرف 18 گیندوں پر اپنی نصف سنچری مکمل کی تھی۔
شعیب ملک نے اپنی اننگز میں 6 چھکے اور ایک چوکا لگایا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News