Advertisement
Advertisement
Advertisement

رہائی کے بعد شلپا شیٹی اور راج کندرا ایک ساتھ منظرِ عام پر آگئے

Now Reading:

رہائی کے بعد شلپا شیٹی اور راج کندرا ایک ساتھ منظرِ عام پر آگئے

غیر اخلاقی فلم اسکینڈل کے بعد بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی اور اُن کے شوہر راج کندرا پہلی بار ایک ساتھ منظرِ عام پر آگئے۔

وائرل تصاویر اور ویڈیو میں شلپا شیٹی اور راج کندرا ہماچل پردیش میں ایک مندر میں جاتے ہوئے نظر آئے۔

Advertisement

ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شلپا شیٹی اور اُن کے شوہر پیلے رنگ کے لباس میں ملبوس ہیں۔

واضح رہے کہ ممبئی پولیس کے کرائم برانچ سیل نے غیر اخلاقی فلم بنانے کے الزام میں اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کو رواں سال جولائی میں گرفتار کیا تھا جس کے بعد اُنہیں ستمبر میں ضمانت پر رہائی ملی تھی۔

پولیس کے مطابق راج کندرا کے خلاف غیر اخلاقی فلم بنانے کا کیس مالانی پولیس اسٹیشن میں 4 فروری 2021 کو انڈین پینل کورٹ کے انفارمیشن ٹیکنالوجی ایکٹ اور خواتین کی نامناسب نمائندگی [ممنوعہ] ایکٹ کی دفعات کے تحت درج کیا گیا تھا اور وہ اس کیس کے کلیدی کردار تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر