Advertisement
Advertisement
Advertisement

کینسر کو کامیابی سے شکست ؛کرن کھیر کی شوبز میں واپسی

Now Reading:

کینسر کو کامیابی سے شکست ؛کرن کھیر کی شوبز میں واپسی

بھارتی اداکار انوپن کھیر کی اہلیہ اور اداکارہ کرن کھیر نے کینسر کو کامیابی سے شکست دے کر دوبارہ شوبز کی دنیا میں قدم رکھ دیا ۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ کرن کھیر ایک ٹیلی وژن ریئلٹی شو کو جج کریں گی جس میں شلپا شیٹی اور گلوکار بادشاہ ان کے معاون ہوں گے۔

واضح رہے کہ وہ اس ریئلٹی شو سے 2009 سے منسلک ہیں اور اپنی بیماری سے صحتیابی کے بعد واپس شو پر آنے پر انہوں نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ شو میرے دل کے قریب ہے۔

رواں برس اپریل میں کرن کے شوہر انوپن کھیر نے بتایا تھا کہ ان کی اہلیہ کو کینسر کا عارضہ لاحق ہوگیا ہے۔

ایک ماہ قبل کرن کھیر نے اپنے انٹرویو کے دوران بتایا کہ وہ آہستہ آہستہ صحتیاب ہورہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر