Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان ٹیلی ویژن نے ڈاکٹر نعمان نیاز کو  شعیب اختر سے بد تمیزی پر معطل کر دیا

Now Reading:

پاکستان ٹیلی ویژن نے ڈاکٹر نعمان نیاز کو  شعیب اختر سے بد تمیزی پر معطل کر دیا

پاکستان ٹیلی ویژن نے ڈاکٹر نعمان نیاز کو شعیب اختر کے ساتھ آن ایئر بدتمیزی کے واقعے پر معطل کر دیا  ہے۔

تفصیلات کے مطابق  سرکاری ٹی وی کے ایڈمن ڈپارٹمنٹ کی طرف سے اسپورٹس اینکر کو آف ایئر کیے جانے کے تحریری احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔

بول نیوز کو دستیاب معطلی کے نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈاکٹر نعمان نیاز کو 26اکتوبر کو اسپورٹس پروگرام میں پیدا ہونے والے تنازعے کی وجہ سے معطل کیا گیا ہے ۔

اس عرصے میں وہ پروگرام بھی نہیں کر سکیں گے، جبکہ ان کی معطلی غیر معنیہ مدت تک کیلئے ہو گی۔

یاد رہے پی ٹی وی کی تحقیقاتی کمیٹی نے بھی ڈاکٹر نعمان نیاز اور شعیب اختر دونوں کو معطل اور آف ایئر کرنے کی سفارش کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فائنل سے پہلے فائنل: پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا اتوار 21 ستمبر کو ہوگا
ایشیا کپ 2025: سپر فور مرحلے کی ٹیموں کا انتخاب مکمل، شیڈول جاری
پاکستان ویمنز بمقابلہ جنوبی افریقہ ویمنز، دوسرا ون ڈے جنوبی افریقہ کے نام
ایشیا کپ 2025 : بھارت نے عمان کو 21 رنز سے شکست دیدی
والد کی موت کے بعد دنیتھ ویلالاگے دوبارہ سری لنکن اسکواڈ میں شامل
سری لنکن بولر کو 5 چھکے لگانے والے محمد نبی کا والد کے انتقال پر اظہار افسوس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر