Advertisement
Advertisement
Advertisement

کمر کس لو لڑکوں! تگڑے ہوجاؤ، شعیب اختر کا پیغام

Now Reading:

کمر کس لو لڑکوں! تگڑے ہوجاؤ، شعیب اختر کا پیغام

سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ کمر کس لو لڑکوں!  تگڑے ہوجاؤ اس میچ میں زور لگانا ہے۔

پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر جاری کردہ ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ میں نے بُری خبر سُنی ہے کہ شعیب ملک اور محمد رضوان سیمی فائنل سے پہلے بیمار ہوگئے ہیں، انشا اللہ وہ ٹھیک ہوجائیں گے۔

انکا کہنا تھا کہ انکو انجیکشن ٹھوکیں، ڈرپ لگائیں مجھے یقین ہے کہ یہ سیٹ ہوکر میچ میں پرفارم کرسکیں گے، فلو انکے آڑے نہیں آئے گا۔

شعیب اختر نے کہا کہ مجھے اُمید ہے کہ شعیب ملک اور محمد رضوان دوائیاں لے رہے ہوں گے اور آرام کررہے ہوں۔

مزید کہا کہ آج کا دن پاکستان کرکٹ کے لیے بہت اہم ہے، پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی کی ٹیم ہمیشہ سے اچھی رہی، لیکن ٹیم کی جیت ہماری قوم کی مورال کے لیے بہت اچھا ہے۔

کیونکہ ہمیں ورلڈ کپ جیتنا ہے اور ہمیں جیت کا انجیکشن لگانا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آج ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں مدمقابل آئیں گی، دونوں ٹیموں کے مابین میچ دبئی میں پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر