Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلینڈ: اسکرین پر بار بار دکھائی دینے والی خاتون سے متعلق اہم انکشاف

Now Reading:

نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلینڈ: اسکرین پر بار بار دکھائی دینے والی خاتون سے متعلق اہم انکشاف

گزشتہ روز نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے میچ کے دوران ایک خاتون کو بار بار اسکرین پر دکھایا جارہا تھا لیکن کسی کو نہیں معلوم کہ خاتون کون ہیں۔

اس حوالے سے کچھ معلومات حاصل ہوئی ہیں جس میں بتایا گیا ہے کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے میچ سے اس خاتون کا بہت گہرا تعلق تھا کیونکہ یہ نیوزی لینڈ کے ایک کھلاڑی کی والدہ ہیں۔

نیوزی لینڈ ٹیم کے کھلاڑی  ڈیرل مچل کی والدہ پورے میچ میں ٹیم کو بھرپور سپورٹ کرتی رہی اور بعض اوقات انہیں تناؤ میں بھی دیکھا گیا ۔

اپنی والدہ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ڈیرل مچل نے بتایا کہ ان کی والدہ صرف ان کا میچ دیکھنے کیلئے بہت لمبا سفر کرکے آئی ہیں۔

خیال رہے کہ ٹی20 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔

Advertisement

ڈیرل مچل نے چار چھکوں اور چار چوکوں کی مدد سے ناقابلِ شکست 72 رنز بنائے اور اپنی ٹیم کو فائنل میں پہنچایا اور انہیں اس کارکردگی پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
ٹی 20 میں سنچری کا نیا ریکارڈ، فل سالٹ نے جنوبی افریق بالرز کو تگنی کا ناچ نچا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر