Advertisement
Advertisement
Advertisement

سوری پاکستان ہم نے پوری کوشش کی تھی، شاداب خان

Now Reading:

سوری پاکستان ہم نے پوری کوشش کی تھی، شاداب خان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے قوم سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے پوری کوشش کی تھی۔

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کی شکست کے بعد شاداب خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر ایک پیغام میں کہا کہ اس پورے ٹرنامنٹ میں آپ سب کے پیار اور سپورٹ کرنے کا شکریہ۔

انکا کہنا تھا کہ اس ٹیم پر فخر ہے، ہم آئندہ سیریز کے لئے باؤنس بیک کریں گے۔

مزید کہا کہ اگلے ورلڈکپ کے لیے ابھی سے تیاریاں شروع کریں گے اور آپ لوگوں کی سپورٹ سے دوبارہ بہتر کھیلنے کی کوشش کریں گے۔

محمد رضوان ٹوئٹ

دوسرے جانب وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے قومی کرکٹ ٹیم کی تصویر شیئر کی ہے۔

انہوں نے اپنی ٹیم کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ”دِیے جلائے رکھنا”

Advertisement

واضح رہے کہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ایک مرتبہ پھر ناک آؤٹ مرحلے میں شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روہت شرما ویرات کوہلی کو پیچھے دھکیل کر بھارت کے نمبر ون بیٹر بن گئے
پنڈی ٹیسٹ میں ریکارڈ ٹوٹنے کا سلسلہ جاری، رباڈا نے 119 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
پنڈی ٹیسٹ: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرا کر سیریز ایک، ایک سے برابر کردی
اسرائیلی پارلیمنٹ کا اقدام غزہ امن معاہدے کے لیے خطرہ ہے، امریکی وزیر خارجہ
وائٹ بال سیریز کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان؛ ٹی 20 میں بابر اور نسیم کی واپسی
پاکستانی سرفراز کی طرح بھارتی مسلمان کھلاڑی سرفراز بھی نظر انداز ، بی سی سی آئی پر شدید تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر