Advertisement
Advertisement
Advertisement

مٹی کے برتنوں کا استعمال، صحت کے لئے کتنا فائدے مند ہے؟

Now Reading:

مٹی کے برتنوں کا استعمال، صحت کے لئے کتنا فائدے مند ہے؟

مٹی کے برتنوں میں کھانا پکانا یا کھانا ایک قدیم روایت ہے اور آج تک مٹی کے برتن کھانا پکانے کے لیے استعمال ہو رہے ہیں۔

چونکہ مٹی قُدرتی طور پر الکالائن ہوتی ہے جو کہ تیزابیت کا خاتمہ کرتی ہے اس لئے جب مٹی کے برتنوں میں کھانا پکایا جاتا ہے تو اس میں موجود تیزابیت ختم ہوجاتی ہے۔

اسکے علاوہ مٹی میں موجود غذائیت بھی ہمارے کھانوں کا حصہ بن جاتی ہے جو کہ انسانی صحت کے لئے بہت ضروری ہوتی ہے۔

مٹی کے برتن میں کھانا بنانے کے کیا فائدے ہیں اور یہ انسانی صحت کے  لئے کیوں اچھے ہوتے ہیں اس حوالے کچھ مزید معلومات حاصل کی گئیں ہیں۔

1۔ چکنائی کا کم استعمال:

Advertisement

مٹی کے برتن میں کھانا پکانے کا ایک فائدہ یہ بھی ہوتا ہے اُن میں کھانا ہلکی آنچ پر پکتا ہے جس سے کھانے کے اندر موجود قُدرتی تیل جلتا نہیں ہے اور نمی کے ساتھ کھانے میں شامل ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے کھانے میں گھی اور تیل کا استعمال کم کرنا پڑتا ہے۔

2۔ غذائیت سے بھرپور کھانا :

مٹی کے برتن میں کھانا آہستہ آہستہ تیار ہوتا ہے اور تیز آنچ لگنے کے باعث بچا رہتا ہے جس سے کھانے میں موجود وٹامنز اور غذائیت محفوظ رہتی ہے اورکھانے میں مہک برقرار رہتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر