Advertisement
Advertisement
Advertisement

ورلڈ ٹینس چیمپئین شپ، اعصام الحق اور اُن کے پارٹنر راجر جولین فائنل میں پہنچ گئے

Now Reading:

ورلڈ ٹینس چیمپئین شپ، اعصام الحق اور اُن کے پارٹنر راجر جولین فائنل میں پہنچ گئے

اے ٹی پی ورلڈ ٹینس چیمپئین شپ کے مینز ڈبلز ایونٹ میں پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق اور اُن کے پارٹنر راجر جولین فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

 تفصیلات کے مطابق سیمی فائنل میں اُنہوں نے سوئیڈن کی جوڑی کو اسٹریٹ سیٹ میں 3-6  اور 2-6 سے شکست دی۔

اسٹاک ہوم میں جاری ایونٹ میں اعصام الحق نے ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے اپنے پارٹنر راجر جولین کے ہمراہ سیمی فائنل میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔

اس سے قبل اعصام الحق اور اُن کے ساتھی نے کوارٹر فائنل میں ایریل بہار اور گونزالو ایسکوبار پر مشتمل پیئر کو اسٹریٹ سیٹ میں 3-6 اور 2-6 سے ہرایا تھا۔

راؤنڈ آف سکسٹین میں اُنہوں نے فرنچ پیئر کے خلاف کامیابی سمیٹی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر