
بابری مسجد کیس کا تاریخی فیصلہ بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے کل بروز ہفتے کو سنایا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق پہلے بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد اور رام جنم بھومی کے درمیان تنازع کے حوالے سے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا تھا اورامکان تھا کہ فیصلہ 17 نومبر سے پہلے سنایا جائے گا تاہم اب یہ فیصلہ ہفتہ کو سنایا جائے گا۔
پانچ ججوں پر مشتمل بھارتی سپریم کورٹ کے اس بینچ کی سربراہی خود چیف جسٹس رنجن گگوئی کرینگے جبکہ جمعہ کی شام کو سپریم کورٹ آف انڈیا کی ویب سائٹ پر اس حوالے سے ایک نوٹس اپ لوڈ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News