Advertisement
Advertisement
Advertisement

فواد خان کی شادی کی سالگرہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

Now Reading:

فواد خان کی شادی کی سالگرہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فواد خان کی شادی کی 16 ویں سالگرہ منا لی۔

تفصیلات کے مطابق اداکار فواد خان نے اپنی شادی کی سالگرہ کی تقریب میں ایک نجی پارٹی میں اپنے قریبی دوستوں کو مدعو کیا۔

اداکار فواد خان کے ایک قریبی دوست اور مشہور میک اپ آرٹسٹ عدنان انصاری نے انسٹاگرام لیا اور فواد خان کی سالگرہ کی تقریب کی ایک جھلک شیئر کی ہے۔

Advertisement

اداکار فواد خان کی 16 ویں سالگرہ کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہو رہی ہیں۔

اداکار فواد خان ایک پاکستانی اداکار اور گلوکار ہیں ان کا پورا نام فواد افضل خان  ہے۔

فواد افضل خان 29 نومبر 1981ء کو پٹھان نورزئی گھرانے میں پیدا ہوئے۔

Advertisement

انہوں نے 2007ء میں شعیب منصور کی فلم خدا کے لیے سے اداکاری کا آغاز کیا۔

 ان کی 2010ء میں ڈراما سیریل داستان میں کارکردگی کو بڑے پیمانے پر تسلیم کیا۔

فواد خان نے 12 نومبر، 2005ء کو پاکستان کے راک بینڈ انٹائٹی پیراڈائم کی بنیاد رکھی انہیں بطور گلوکار بھی بہت پزیرائی ملی۔

 انہوں نے صدف فواد خان سے 12 نومبر، 2005 کو شادی کی اور  ان کا ایک بیٹا بھی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
سانول عیسیٰ خیلوی نے والد عطااللہ خان کے ساتھ ’’تھیواہ‘‘ کا نیا ورژن ریلیز کردیا
منیب بٹ کا بیٹیوں سے محبت بھرا بیان سوشل میڈیا پر وائرل
’نادیہ میڈی سونی سوانی‘ سے وائرل ہونے والے جوڑے کی حقیقت سامنے آگئی
کیا اقرار الحسن واقعی چوتھی شادی کررہے ہیں؟ حقیقت سامنے آگئی
رجب بٹ نے اہلیہ ایمان کے ساتھ اختلافات پر خاموشی توڑ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر