Advertisement
Advertisement
Advertisement

آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

Now Reading:

آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور رات کے دوران سردرہے گا۔

اسلام آباد میں کم سے کم درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 58 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔

سندھ ، پنجاب اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا، جبکہ خیبرپختونخواہ میں موسم خشک اورسردرہے گا۔

اس کے علاوہ کشمیراورگلگت بلتستان میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہا ڑی علاقوں میں سرد رہا۔

Advertisement

آج ر یکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت لہہ میں منفی 07، اسکردو میں منفی07، کالام اور قلات میں منفی02 ، استور اورگلگت میں منفی03، گوپس اور کوئٹہ میں منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کر دیا
آذربائیجان کے یومِ فتح پر پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی گھن گرج
آذربائیجان کی فتح غزہ و کشمیر کے حریت پسندوں کیلیے مشعل راہ ہے ، شہبازشریف
سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری
پاکستان کا دوٹوک مؤقف اور ذبیح اللہ مجاہد کا گمراہ کن بیان، استنبول مذاکرات کی اصل حقیقت
آرمی چیف کو 'چیف آف ڈیفنس فورسز' کا عہدہ دینے کی تجویز؛ 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ سامنے آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر