Advertisement
Advertisement
Advertisement

برطانوی شاہی خاندان کا سیریز دی کراؤن کیخلاف قانون کارروائی کرنے کا مطالبہ

Now Reading:

برطانوی شاہی خاندان کا سیریز دی کراؤن کیخلاف قانون کارروائی کرنے کا مطالبہ

برطانوی شاہی خاندان کے قریبی دوستوں نے مشہور نیٹ فلکس سیریز دی کراؤن کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا مطالبہ کردیا۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ شاہی خاندان کے پاس حق ہے کہ وہ اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے خلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ کرسکتے ہیں۔
یہ رپورٹ شاہی خاندان کے قریبی ذرائع کے ذریعے سامنے آئی ہے جس میں کہا ہے کہ شاہی خاندان کے قریبی دوستوں نے اس معاملے پر قانونی مشورہ طلب کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق یہ مشورہ شاہی خاندان پر بھی لاگو ہوگا اگرچہ یہ مشورہ ملکہ اور ان کے خاندان کو براہ راست نہیں دیا گیا لیکن انہیں اس مشورے سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس اقدام کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ یہ سیریز اب تک کی سب سے متنازع ہوگی اور یہ ایسے واقعات سے متعلق ہے جو اب بھی بہت سے لوگوں کے علم میں نہیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر