Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایف بی آئی کا سسٹم ہیک،ممکنہ سائبر حملوں کی دھمکیاں

Now Reading:

ایف بی آئی کا سسٹم ہیک،ممکنہ سائبر حملوں کی دھمکیاں

ہیکرز نے امریکا کے قانون نافذ کرنے والے ادارے ایف بی آئی کے ای میل سسٹم کو ہیک کرتے ہوئے ممکنہ سائبر حملے کی ہزاروں جعلی ای میلز بھیج دیں۔

ایف بی آئی نے کہا کہ انہوں نے جلد ہی اسپیم ای میلز کو دیکھ لیا اور وہ سسٹم جو جعلی ای میلز بھیج رہا تھا اُس کو بند کردیا۔

بیورو نے مزید کہا ہیکرز جس ای میل ایڈریس سے ای میلز بھیج رہےتھے وہ ایف بی آئی کی طرح ہی تھیں۔

ای میلزمیں موصول کنندہ کو ممکنہ سائبر حملے کے متعلق خبردار کیا گیا تھا۔ تاہم یہ بات واضح نہیں کہ یہ ای میلز حکام کو بھیجی گئیں، عوام کو بھیجی گئیں یا دونوں کو۔

جعلی پیغامات کے آخر میں امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی لکھا تھا جبکہ ایف بی آئی محکمہ انصاف کا حصہ ہے۔

Advertisement

ادارے کا کہنا تھا کہ جو سسٹم ہیک کیا گیا تھا اُسے مسئلے کا پتہ چلتےہی بند کردیا گیا۔

ادارے نےمزید کہا کہ جاری صورتحال کے تحت لوگوں سے درخواست کی ہے کہ ایسے پیغامات سے ہوشیار رہیں اور کسی بھی مشکوک سرگرمی کو رپورٹ کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب میں ملازمت کے خواہش مند افراد کے لئے بڑی خوشخبری ، نیا نظام متعارف
ظہران ممدانی نے خواتین پر مشتمل عبوری ٹیم کا اعلان کردیا
نو منتخب میئر نیویارک زہران ممدانی نے اردو میں گفتگو کی ویڈیو شیئر کر دی
زہران ممدانی کی جیت؛ اسرائیل نے تمام یہودیوں کو نیویارک سے واپس بلالیا
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر