Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک بھرمیں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں مزید کمی

Now Reading:

ملک بھرمیں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں مزید کمی

ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.64 فیصد ہو گئی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی) کے جاری کردہ اعداد و شمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 216 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 06 افراد انتقال کر گئے ہیں۔

ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 28612 ہو گئی اور مجموعی کیسز 12 لاکھ 79 ہزار 876 تک جا پہنچے ہیں جب کہ فعال کیسز کی تعداد 22791 ہے۔

این سی اوسی کے مطابق 24 گھنٹوں کےدوران33 ہزار 435 کورونا ٹیسٹ کیےگئے۔

ملک بھر میں اسپتالوں، قرنطینہ سینٹرز، وینٹی لیٹرز اور گھروں میں کورونا وائرس کے 22 ہزار 626 مریض زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 1 ہزار 101 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، جبکہ 12 لاکھ 28 ہزار 848 مریض اب تک اس بیماری سے شفایاب ہو چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر