Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ حکومت کا آن لائن پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے قانون کا فیصلہ

Now Reading:

سندھ حکومت کا آن لائن پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے قانون کا فیصلہ
ٹرانسپورٹ نظام

سندھ حکومت کی جانب سے آن لائن پبلک ٹرانسپورٹ کے لئے باقاعدہ قانون سازی کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق وزیرٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ نے کہا ہے کہ آن لائن ٹیکسی سروس سے ٹیکس لیا جائیگا۔

تفصیلات کے مطابق آن لائن ٹرانسپورٹ سے دیگر صوبوں کی نسبت کم ٹیکس لیاجائے گا جب کہ آن لائن ہائی ایس کو باقاعدہ روٹ پرمٹ جاری کیا جائےگا۔

اس حوالے سے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اویس شاہ کا کہنا ہے کہ آن لائن ٹیکسی اور ہائی ایس کوٹیکس نظام میں لایاجائےگا، ا س سلسلے میں سندھ کابینہ کےآئندہ اجلاس میں بل پرغورکیاجائے گا۔

وزیر ٹرانسپورٹ نے بتایا کہ آن لائن ہائی ایس سروس کومحکمہ ٹرانسپورٹ نےسروس کی اجازت دے دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم عوام کو معیاری ٹرانسپورٹ فراہم کرنا چاہتےہیں اور حوالے سے تمام تر اقدامات کیے جارہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
اسلام آباد میں معمولاتِ زندگی بحال، وفاقی پولیس کا شہر بھر سے رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ
سعد رضوی کے گھر پر چھاپے میں برآمدگی کی تفصیل جاری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر