Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار رنبیرکپور کو ماہرہ خان کا کونسا گانا پسند ہے؟

Now Reading:

اداکار رنبیرکپور کو ماہرہ خان کا کونسا گانا پسند ہے؟

بالی ووڈ کے اداکار رنبیر کپور نے اہم انکشاف کر دیا۔

سوشل میڈیا انسٹا گرام پر اس وقت رنبیر کپور کے ایک انٹرویو سے لی گئی مختصر سی ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں اداکاراپنے پسندیدہ گانوں کی فہرست سے متعلق بات کر رہے ہیں۔

اداکار رنبیر کپور نے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ اُنہیں پاکستانی معروف اداکارہ ماہرہ خان پر فلمایا گیا گانا ’ظالما‘ بہت پسند ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by WOW 360 (@wow360pk)

میزبان کی جانب سے پسندیدہ گانوں کے پوچھے گئے سوال پر رنبیر کپور نے بتایا کہ اُنہیں انگریزی گانوں سمیت بالی ووڈ گانے بھی پسند ہیں جن میں ماہرہ خان پر فلمایا گیا گانا بھی شامل ہے۔

اداکار رنبیر کپور کا کہنا ہے کہ اُنہیں فلم ’رئیس‘ کا گانا ’ظالما‘ اور ہاف گرل فرینڈ کا گانا ’تھوڑی دیر اور ٹھہر جا‘ بہت پسند ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ فلم ہاف گرل فرینڈ کا گانا ’تھوڑی دیر اور ٹھہر جا‘ پاکستان کے معروف گلوکار فرحان سعید نے بھارتی گلوکارہ شریا گھوشال کے ساتھ مل کر گایا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر