Advertisement
Advertisement
Advertisement

بائیڈن اور شی جن پنگ پرانے دوست نہیں: وائٹ ہاوس کی وضاحت

Now Reading:

بائیڈن اور شی جن پنگ پرانے دوست نہیں: وائٹ ہاوس کی وضاحت

وائٹ ہاوس حکام نے واضح کیاہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن، چین کے صدر شی جن پنگ کو ’دوست‘ نہیں سمجھتے۔

پیر کو ہونے والی ورچوئل میٹنگ میں چینی صرد نے مترجم زریعے اپنے امریکی ہم منصب کو اپنا پرانا دوست کہا تھا۔

جس کا اس وقت جواب جو بائیڈن نے ’شکریہ‘ دیا۔

یہ پوچھے جانے پر کہ شی ایسا کہہ کر کیا کرنا چاہ تھے۔ وائٹ ہاوس کے ڈپٹی پریس سیکریٹری اینڈریو بیٹس نے جواب نہیں دیا لیکن اس بات کو دہرایہا کہ صدر بائیڈن اپنے چینی پم منصب کو ’پرانے دوست‘ کے طور پر نہیں دیکھتے۔

بیٹس نے کہا ’میں صدر کیشی کےلیے نہیں بولوں گا لیکن جیسے آپ نے ذکر کیا، آپ نے صدر سے واضح طور پر سن لیا کہ ان کا صدر شی کے ساتھ پرانا تعلق ہے۔ انہوں نے کافی وقت ساتھ گزارا ہے۔ لیکن وہ صدر شی کو پرانا دوست نہیںسمجھتے۔‘

Advertisement

بائیڈن نے شی کے ساتھ اپنے طویل تعلق کی اکثر بات کی ہے۔

لیکن گزشتہ جون جنیوا میں ایک کانفرنس میں پوچھے جانے والے سوال کے جواب میں  بائیڈن نے اس بات کو واضح کردیا تھا کہ وہ شی کو پرانا دوست نہیں سمجھتے۔

واضح رہے پیر کے روز امریکی صدرنے چینی ہم منصب کےساتھ سا ڑھےتین گھنٹے تک ملاقات کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ظہران ممدانی نے خواتین پر مشتمل عبوری ٹیم کا اعلان کردیا
نو منتخب میئر نیویارک زہران ممدانی نے اردو میں گفتگو کی ویڈیو شیئر کر دی
زہران ممدانی کی جیت؛ اسرائیل نے تمام یہودیوں کو نیویارک سے واپس بلالیا
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر