
بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے سوشل میڈیا پر والدہ کی یاد میں جذباتی پوسٹ شیئر کردی۔
اداکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ساحلِ سمندر پر موجود ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شیئر کی گئی ویڈیو میں اکشے کمار سمندر کی لہروں سے لُطف اندوز ہورہے ہیں جبکہ ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میں میوزک بھی چل رہا ہے۔
انہوں نے نے اپنی ویڈیو کے کیپشن میں ہندی زبان میں لکھا کہ ہاں، آج ماں کی بہت یاد آرہی ہے۔
واضح رہے کہ رواں سال ستمبر میں بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی والدہ شدید علالت کے بعد دُنیا سے رخصت ہوگئیں تھیں، والدہ کی موت کی خبر اداکار نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں دی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News