Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ میں ایک اور فیچر کا اضافہ ہوگیا

Now Reading:

واٹس ایپ میں ایک اور فیچر کا اضافہ ہوگیا

دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ میں صارفین کی سہولیات کو مدنظر رکھتے ہوئے مختلف فیچرز کا اضافہ کیا جاتا ہے اور ساتھ ہی موجودہ فیچرز کو مزید فعال بنایا جاتا ہے۔

لیکن اس بار واٹس ایپ انظامیہ کی جانب سے ایک نئے فیچر کا اضافہ صارفین کی خواہش پر کیا گیا ہے۔

وہ تمام صارفین جو کہ ڈیسک ٹاپ پر واٹس ایپ کا استعمال کرتے ہیں ان کی چیٹ  میں اسٹیکرز اب بڑے نظر آئیں گے۔

اس فیچر کے حوالے سے واٹس ایپ انتظامیہ نے بتایا ہے کہ کچھ صارفین کو یہ بڑے اسٹیکرز پسند آئے ہیں لیکن دوسرے لوگوں نے شکایت کی کیونکہ وہ گفتگو میں زیادہ جگہ لیتے ہیں۔

خیال رہے کہ بڑے اسٹیکرز کا یہ فیچر واٹس ایپ کے بیٹا ورژن 2.2146.4 کے صارفین کے لئے موجود ہے۔

Advertisement

اسکے علاوہ واٹس ایپ کی جانب سے ایک اور نئے فیچر پر کام جاری ہے  جس کی مدد سے اسٹیٹس دیکھنے کے دوران ویڈیو اور وائس کالز کی جاسکے گی۔

واٹس ایپ کا یہ فیچر فی الحال آئی فون صارفین کے لئے موجود ہے جبکہ اینڈارائیڈ صارفین کے لئے اس فیچر کپر کام جاری ہے۔

واٹس ایپ انتظامیہ نے مزید بتایا ہے کہ یہ اسٹیکرز کے لئے آنے والی دیگر اصلاحات میں سے ایک ہے، اگلے کچھ دنوں میں اسٹیکر سے متعلق مزید مزید تبدیلوں کا اعلان کیا جائیگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوٹیوب صارفین کے لئے بُری خبر
سولر پینلز استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر