Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت نے سردیوں کیلئے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کی تجاویز تیار کر لیں

Now Reading:

حکومت نے سردیوں کیلئے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کی تجاویز تیار کر لیں

شہری گیس بحران کیلئے ہوجائیں تیار کیونکہ حکومت نے سردیوں کیلئے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کی تجاویز تیار کر لی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پلان منظوری کیلئے آج کابینہ توانائی کمیٹی میں پیش کیا جائے گا جس میں گھریلو، کمرشل صارفین کو سنگین گیس بحران سے بچانے کے اقدامات تجویز کیے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق سی این جی سیکٹر کو 2 ماہ کیلئے گیس کی فراہمی بند کرنے اور سوائے ایکسپورٹ کے جنرل انڈسٹری کو بھی 2 ماہ کیلئے گیس کی فراہمی بند کرنے کی تجویز دی گئی ہے، کیپٹو پاور کیلئے بھی گیس کی فراہمی بند کرنے کی تجویز ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ سوئی ناردرن کی 3 ماہ کیلئے 92 ارب روپے سے زائد کی ایل این جی اور دسمبر میں 361 ایم ایم سی ایف ڈی ایل این جی گھریلو,کمرشل شعبے کو دینے کی تجویز ہے۔

ذرائع  کا کہنا ہے کہ جنوری میں 575 ایم ایم سی ایف ڈی ایل این جی اور فروری میں 332 ایم ایم سی ایف ڈی ایل این جی گھریلو اور کمرشل شعبے کو منتقل کرنے کی تجویز  ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ دسمبر 2021 میں 592 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی قلت کا تخمینہ ہے اور جنوری 2022 میں 772 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی قلت کا تخمینہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلوچستان میں ملک کا پہلا خودکار ڈیجیٹل ای۔فائلنگ سسٹم متعارف
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر