Advertisement
Advertisement
Advertisement

صنم جنگ کا اپنے شوہر سے متعلق اہم انکشاف

Now Reading:

صنم جنگ کا اپنے شوہر سے متعلق اہم انکشاف

مارننگ شو ہوسٹ اور اداکارہ صنم جنگ کی شادی سال 2016 میں قسام نامی شخص سے شادی کی تھی جن کا شوبز کی دنیا سے کوئی تعلق نہیں تھا۔

حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو کے دوران صنم  جنگ نے اپنے شوہر کے متعلق متعدد انکشافات کئے ہیں جو کہ آج سے پہلے بہت کم لوگ اس حوالے سے جانتے تھے۔

اپنے انٹرویو کے دوران انہوں نے بتایا کہ ان کے شوہر کا نام قسام ہے اور وہ پیشے کے تحت ایک پائلٹ ہیں ۔

صنم کا کہنا تھا کہ قسام ان کے بچپن کے دوست ہیں اور ان کی دوستی اسکول میں ہوئی تھی۔

اداکارہ نے بتایا ہے کہ درمیان میں ان کے اسکول تبدیل بھی ہوئے مگر بعد میں پھر وہ ایک دوسرے سے ملے اور تب تک وہ بڑے ہو چکے تھے اور ان کے تعلقات بھی اچھے ہوگئے۔

Advertisement

میزبان کے مطابق ان کی طرح ان کے خاندان والے بھی ایک دوسرے کو جانتے تھے تو اس لیے ان کی شادی میں کوئی مشکل نہیں ہوئی تھی۔

صنم جنگ کی شادی کو تقریباً 5 سال کا عرصہ گزر چکا ہے اور ان کی ایک بیٹی بھی ہے جس کا نام علایہ جعفری ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر