Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

Now Reading:

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
سونے کی قیمت

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 2000 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 24 ہزار روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1715 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 6 ہزار 310 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں  سونے کی فی تولہ قیمت 2000 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 24 ہزار روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام  سونے کی قیمت 1715 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 6ہزار 310 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں 02 ڈالر کی کمی کے بعد فی اونس سونے کی قیمت 1860 ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
100 سے 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری
ملکی معیشت کو قرض کی بجائے سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، عاطف اکرام شیخ
پاکستان کی معیشت کے لیے اچھی خبر
پاکستانی معیشت کے لئے زبردست خبر آگئی
سونے کی قیمت میں بالآخر کمی ہوگئی
ڈیجیٹل کرنسی میں ٹریڈنگ کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر