Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی فوج نے 12 ربیع الاول کے دن کشمیریوں پر قیامت ڈھا دی

Now Reading:

بھارتی فوج نے 12 ربیع الاول کے دن کشمیریوں پر قیامت ڈھا دی
Indian Army

بھارتی فوج نے 12 ربیع الاول کے دن مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن کے نام پر گھر گھر تلاشی کے دوران ایک کشمیری نوجوان کو ’’مجاہد‘‘ قرار دیتے ہوئے شہید کر دیا ہے-

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم جاری ہیں ،12 ربیع الاول کے موقع پر بھی قابض بھارتی فوجی باز نا آے اور ظلم و ستم کی نئی تارخ رقم کرتےرہے۔ اسپیشل آپریشن فورسز اور سینٹرل ریزرو فورسز نے بانڈی پورہاور قرب و جوار کے علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران ایک گھرکی تلاشی دوران ایک کشمیری نوجوان کو ’مجاہد‘قراردیکر گولیوں سے چھلنی کر دیا ،کشمیری نوجوان کی شہادت پر بانڈی پورہ میں حالات کشیدہ ہو گئے  جبکہ قابض بھارتی فوج نے مزید نفری منگوای اور علاقے می ناکہ بندی کرتے ہوئے تلاشی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے ۔ واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں قابض سیکیورٹی فورسز نے 12 ربیع الاول کے جلوسوں پر بھی مکمل پابندی عائد کر رکھی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ کی اطلاعات، معاملہ واپسی پر دیکھوں گا، صدر ٹرمپ
غزہ سے اسرائیلی فوج کے انخلاء کے بعد امدادی سرگرمیاں تیز، ملبہ ہٹانے کا کام جاری
خواتین صحافیوں کی توہین، افغان وزیر خارجہ کا دورہ مودی سرکار کے گلے پڑ گیا
شمالی کوریا کی فوجی پریڈ، نئے بین البرِاعظمی میزائل 'ہواسونگ-20' کی نمائش
دنیا سے ناپید ہونے والے پرندے کے نایاب ’’ پر‘‘ کی حیران کن قیمت، نیلام کر دیا گیا
ٹرمپ کا چین پر سو فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر