Advertisement
Advertisement
Advertisement

روسی صدر کا مغرب پر یوکرین تنازع کو بڑھاوا دینے کا الزام

Now Reading:

روسی صدر کا مغرب پر یوکرین تنازع کو بڑھاوا دینے کا الزام

روسی صدرولادیمیرپیوٹن نے مغرب پر بحیرۂ اسود میں فوجی مشقوں کے ذریعے یوکرین تنازع کو بڑھاوادینے کا الزام عاید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک اپنے لڑاکا بمبار روس کے سرحدی علاقے میں اڑا رہے ہیں۔

صدر پیوٹن نے جمعرات کو وزارت خارجہ میں ایک تقریر میں کہا کہ ’ہمارے مغربی شراکت دار کیف (یوکرین) کو جدید مگرمہلک ہتھیار مہیا کرکے کشیدگی کو بڑھاوا دے رہے ہیں۔اس کے علاوہ وہ بحیرہ اسود میں اشتعال انگیز فوجی مشقیں بھی کررہے ہیں۔‘

انہوں نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ ’مغربی بمبار ہماری سرحد سے صرف 20 کلومیٹر دورفضا میں اڑ رہے ہیں ۔‘

قبل ازیں بدھ کو امریکی وزیردفاع لائیڈ آسٹن نے کہا تھا کہ روس مشرقی یوکرین کی سرحد کے نزدیک فوجی کمک بھیج رہا ہے۔پینٹاگان نے اس پیشرفت کی جانب اپنی توجہ مرکوز کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب میں ملازمت کے خواہش مند افراد کے لئے بڑی خوشخبری ، نیا نظام متعارف
ظہران ممدانی نے خواتین پر مشتمل عبوری ٹیم کا اعلان کردیا
نو منتخب میئر نیویارک زہران ممدانی نے اردو میں گفتگو کی ویڈیو شیئر کر دی
زہران ممدانی کی جیت؛ اسرائیل نے تمام یہودیوں کو نیویارک سے واپس بلالیا
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر