محمد حیات لیہ کی تحصیل کروڑ لعل عیسن کے علاقے فتح پور کے نواحی گاؤں چکنمبر 332 کے رہائشی ہیں اور پٹھوں کی بیماری کی وجہ سے دونوں پاؤں سے معزور ہیں۔
عمرحیات نے ایم ایم روڈ 334 چک کے قریب پٹرول کا چھوٹا سا اسٹال لگایا ہوا ہے اور اپنی محنت مزدوری کررہا ہے۔
محمد حیات نے بتایا کہ وہ اپنی اور والدین کی کفالت بھی کررہا ہے اس کا معزوری کارڈ بنا ہوا ہے لیکن آج تک کوئی امداد نہیں ملی۔
Advertisementمعذوری ہے مجبوری نہیں
پیٹرول فروش کی دکھ بھری داستان
Video Link: https://t.co/GfpNtpb8FK
Subscribe to BOL Buzz: https://t.co/bAbOA6fCnM #Layyah #MotivationalStories #BOLBuzz pic.twitter.com/D0wcp3nbUe— BOL BUZZ (@BOLBuzzOfficial) November 19, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News