حکومت کو مہنگائی کرنے دو ، آؤ کسی غریب ،محتاج اور سفید پوش کو سہارا دیں۔
آج آپ کی ملاقات فخر پاکستان کی اس پہلی سماجی کارکن بہن سے کروائیں گے جنہوں نے ایک ایسا یوٹیلیٹی سٹور بنایا ہوا ہے جہاں پر تمام اشیاء خوردونوش بازار سے 50فیصد کم قیمت پر فروخت کیے جاتے ہیں یاپھر غریب ،محتاج اور ضرورتمند لوگوں کو مفت فراہم کیے جاتے ہیں یہ خاتون باجی صاحبہ کس طرح خوشنودی خدا کیلئے یہ کام کررہی ہیں۔
ہمارے معاشرے میں خاتون کیلئے ایسے فلاحی کام کرنا کتنا آسان اور مشکل ہے بول نیوز کے اینکرپرسن سید علی رضا نے صنفِ آہن باجی صاحبہ کا انٹرویو کیا آپ ملاحظہ فرمائیں۔
Advertisementمستحق افراد مفت راشن حاصل کریں
غریبوں کی مسیحا بننے والی پہلی خاتون
ویڈیو دیکھیں: https://t.co/kVMOJfxLPn
بول بزز سبسکرائب کریں: https://t.co/bAbOA6fCnM#MuftRashan #Gareebon #MotivationalVideo #BOLBUZZ pic.twitter.com/Bag0Ipew3q— BOL BUZZ (@BOLBuzzOfficial) November 19, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
