Advertisement
Advertisement
Advertisement

عروہ حسین کا مشرقی انداز مداحوں کو بھا گیا

Now Reading:

عروہ حسین کا مشرقی انداز مداحوں کو بھا گیا

پاکستان شوبز اندسٹری کی اداکارہ عروہ حسین کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل مقبول ہوگئی۔

اداکارہ عروہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)

Advertisement

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ شلوار کمیز زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

اس سے قبل عروہ حسین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیمشن میں اداکارہ نے لکھا تھا کہ آج کی شام اپنے نام۔

Advertisement

انسٹاگرام صارف کنول نے عروہ کی تصویر کی تعریف کی اور مشورہ دیا کہ فرحان کے ساتھ بھی کوئی سیریز یا ڈرمہ کر لیں۔

جبکہ ایک اور انسٹاگرام صارف نغمنانا نے کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آتا کہ اس طرح کے لباس سے کیسے خوبصورت نظر آسکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جلد معلوم ہوجائے گا کہ حماس سنجیدہ ہے یا نہیں، امریکی وزیرخارجہ
قاہرہ مذاکرات میں بڑی پیش رفت،حماس ہتھیار ڈالنے پر مشروط آمادہ
مشرق وسطیٰ میں امن ہونے جارہا ہے، حماس معاہدہ قبول کرے، ٹرمپ
وزیراعظم کا سرکاری دورۂ ملائیشیا، دوطرفہ تعاون کے نئے باب کھلنے کی توقع
کراچی، جماعت اسلامی کا یکجہتی غزہ مارچ، فلسطین سے وفاداری کا بھرپور اظہار
کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے سے زمین لرز اٹھی، شہریوں میں خوف و ہراس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر