
امریکا میں پیٹو افراد کے درمیان برگر کھانے کا دلچسپ مقابلہ ہوا جس میں ایک خاتون نے دس منٹ میں بتیس برگر ہڑپ کر کہ مقابلہ اپنے نام کرلیا۔
مقابلہ امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں یوم آزادی کی تقریب کے دوران ہوا۔ جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔
فاتح خاتون مولی شائلر کو پندرہ سو ڈالر کی رقم انعام میں دی گئی ۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement