جلد از جلد عوام کو مفت اور سستی بجلی فراہم کریں گے، وزیر توانائی سندھ
وزیر بلدیات و ہائوسنگ اینڈ ٹائون پلاننگ، پبلک ہیلتھ انجینیئرنگ اور رورل ڈیویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کے فائر فائٹرز کو سلام۔
کراچی کے فائر فائٹرز کو سلام۔ آج آپ نے اپنی جان پر کھیل کر کراچی کو ایک بڑے حادثے سے بچالیا۔ شکریہ آپ سب کا۔
— Syed Nasir Hussain Shah (@SyedNasirHShah) November 20, 2021
ناصر حسین شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ کراچی کے فائر فائٹرز نے آج اپنی جان پر کھیل کر کراچی کو ایک بڑے حادثے سے بچا لیا۔
انہوں نے کہا کہ شکریہ آپ سب فائر فائٹرز کا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News