Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری، طالبان کا 3 ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کا اعلان

Now Reading:

سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری، طالبان کا 3 ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کا اعلان

طالبان کی افغان حکومت نے سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنا دی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق طالبان حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کو کئی ماہ سے رکی ہوئی تنخواہوں کی ادائیگی کا اعلان کردیا ہے۔

امارات اسلامیہ افغانستان نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور واجبات ادا کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی گزشتہ 3 ماہ کی تنخواہیں جلد ادا کردی جائیں گی۔

اعلان کے مطابق سرکاری اداروں کے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کا سلسلہ مرحلہ وار ہو گا۔

اس حوالے سے افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ وزارت خزانہ نے گزشتہ 3 ماہ سے تنخواہوں سے محروم سرکاری ملازمین کو تنخواہیں دینے کا آغاز کر دیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد ہزاروں سرکاری ملازمین اپنی تنخواہوں سے محروم تھے اور تذبذب کا بھی شکار تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جاپان کی سیاست میں نئی تاریخ رقم، پہلی خاتون وزیرِاعظم بننے کے قریب
صمود فلوٹیلا کے 137 امدادی کارکن استنبول پہنچ گئے
حماس کا جنگ بندی منصوبےکی کچھ شرائط پراتفاق، امریکی صدر کا اظہارتشکر
حماس کو آخری وارننگ، اگر معاہدہ نہ ہوا تو قیامت برپا ہو گی، صدر ٹرمپ
لاس اینجلس، ریفائنری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جیٹ فیول کی فراہمی متاثر
اٹلی، غزہ فلوٹیلا کی حمایت میں ملک گیر ہڑتال، ٹرین اور بندرگاہوں کا نظام درہم برہم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر