Advertisement
Advertisement
Advertisement

بنگلادیشی بیٹسمین عفیف حسین کو گیند مارنا شاہین آفریدی کو مہنگا پڑ گیا

Now Reading:

بنگلادیشی بیٹسمین عفیف حسین کو گیند مارنا شاہین آفریدی کو مہنگا پڑ گیا

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شاہین شاہ  آفریدی بنگلادیش کے خلاف دوسرے میچ میں آرٹیکل 2.9 کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے۔

پاکستانی بولر شاہین آفریدی نے میچ کے دوران گیند فیلڈ کرتے ہی اسے بنگلادیشی بیٹسمین عفیف حسین کی جانب پھینکی تھی۔

جرمانے کے ساتھ شاہین آفریدی کے ڈسپلنری پروفائل پر ایک ڈی میرٹ پوائنٹ کا اضافہ ہوگیا۔

واضح رہے کہ پاکستان نے بنگلادیش کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی ہے۔

Advertisement

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ : اہم میچ میں پاکستان نے لنکا ڈھا دی، 5 وکٹوں سے فتحیاب
معروف کرکٹ امپائر 92 سال کی عمر میں چل بسے
جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر