Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 6 افراد جان کی بازی ہار گئے

Now Reading:

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 6 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 6 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 28661 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 30997 ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کورونا وائرس سے 3، اسلام آباد میں کورونا سے 1 جبکہ خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے 2 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 28661 ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 7611، بلوچستان میں 358، خیبرپختونخوا میں 5816 ، آزاد کشمیر میں 741 ،اسلام آباد میں 952 ، گلگت بلتستان میں 186 ، پنجاب میں 12997 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

  یاد رہے اس سے قبل محکمہ صحت پنجاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب میں کورونا وائرس سے آج 3 مریض دم توڑ گئے جس کے بعد صوبے بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 12997 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح 15 فی صد رہنے کا امکان
وزیراعلیٰ پنجاب نے این ایس آئی ٹی سٹی منصوبے کا افتتاح کر دیا
 بلوچستان: 100 ڈیم منصوبے میں بڑے پیمانے پر بےقاعدگیاں
کے ٹی سی نے ’پاکستان سگریٹ مارکیٹ اسسمنٹ 2024‘ رپورٹ جھوٹ اور من گھڑت قرار دے دی
جس نے پاکستان کو تباہ وبرباد کیا اس کا احتساب ہونا چاہیے، نواز شریف
صدر مملکت کی شہید میجر بابر خان کے گھر آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر