Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر توانائی پنجاب نے بجلی شکایات پورٹل کا افتتاح کر دیا

Now Reading:

وزیر توانائی پنجاب نے بجلی شکایات پورٹل کا افتتاح کر دیا

وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک نے بجلی شکایات پورٹل کا افتتاح کر دیا ہے۔

ڈاکٹر اختر ملک کا اس حوالے سے کہا ہے کہ عوام کی سہولت کے لئے الیکٹریسٹی کمپلینٹ پورٹل کا اجرا کردیا ہے، پنجاب بھر میں بجلی کے صارفین شکایات پورٹل سے مستفید ہوں گے۔

وزیر توانائی پنجاب کا کہنا ہے کہ پورٹل کا مقصد اوور بلنگ ، وائرنگ اور میٹر کی خرابی کا عوام کی دہلیز پر فوری حل ہے، عوام کے مسائل اور زیادہ بل کی شکایات اب ایک کلک پر گھر بیٹھے حل ہوں گی۔

انکا کہنا تھا کہ محکمہ توانائی صارفین کی سہولت کے لئے ہر ممکن اقدام کر رہا ہے، تمام ڈسکوز سے متعلق عوامی شکایات بروقت حل کرانے کا پابند ہوگا

ڈاکٹر اختر ملک نے کہا کہ ہر منصوبہ میں عوام کی فلاح و بہبود پیش نظر ہے، محکمہ توانائی کے الیکٹرک انسپکٹرز پنجاب بھر میں عوام کی خدمت میں حاضر ہیں۔

Advertisement

وزیر توانائی پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ سال پورٹل پر لاہور ریجن سے متعلق 206 شکایات موصول ہوئیں، 206 میں سے 196 شکایات کا ازالہ کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر