Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹڈیوں سے نمٹنے کے لیے کراچی والوں کو انوکھا مشورہ

Now Reading:

ٹڈیوں سے نمٹنے کے لیے کراچی والوں کو انوکھا مشورہ
ismail rao

کراچی: ٹڈیوں سے نمٹنے کے لیے  کراچی والوں کو وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو نے انوکھا مشورہ دے ڈالا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں ٹڈی دل کے حملہ پر سندھ کے وزیرزراعت نے ویڈیو بیان جاری کیا جس میں انہوں نے شہریوں کو ٹڈیوں سے خوفزدہ ہونے کے بجائے پکاکر کھانے کا مشورہ دیا ہے۔

اسماعیل راہو نے بتایا کہ ٹڈی دل کراچی میں رات میں قیام کرکے بلوچستان جارہی ہیں جبکہ کراچی کے علاقے ملیر میں کچھ دیر تک قیام کیا تھا لیکن ملیر کے کسی بھی علاقے میں ٹڈی دل نے فصلوں کو نقصان نہیں پھنچایا ہے اور نہ ایس کوئی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

انکا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ ملیر میں جیسے ہی ٹڈی دل کی آمد کی اطلاع ملی سندھ حکومت نے ٹیمیں روانہ کردی تھی جبکہ محکمہ زراعت کی ٹمیوں نے صبح ملیر کے زرعی علاقوں کا دورہ کیا تھا تو ٹڈی دل بلوچستان واپس جارہی ہیں اور ٹڈی دل عوام کو نقصان نہیں پہنچاتی کراچی کے شہری پریشان نہ ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایسا سندھ چاہتے ہیں جہاں باصلاحیت خواتین اور مردوں کو مالی وسائل حاصل ہوں، مراد علی شاہ
آگ اور پانی کا کھیل مزید نہیں چل سکتا، اب ٹھوس فیصلے کرنے کا وقت آگیا، وزیر اعظم کا دوٹوک موقف
اب بہت ہوگیا، افغانستان سے دہشتگردوں کی واپسی کی گارنٹی نہ ملنے پر کارروائی ہوگی، خواجہ آصف
2023 بریک ڈاؤن، کے الیکٹرک کی غفلت ثابت، نیپرا نے جرمانہ عائد کر دیا
الیکٹرک گاڑیوں کی جانب تاریخی قدم، وفاقی کابینہ نے NEV پالیسی منظور کر لی
ہم پرامن احتجاج کے حق میں ہیں، قانون شکنی ہرگز برداشت نہیں، طلال چوہدری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر