Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیوی سے محبت کا انوکھا اظہار، ایک نیا تاج محل تیار

Now Reading:

بیوی سے محبت کا انوکھا اظہار، ایک نیا تاج محل تیار
نیا تاج محل

محبوبہ سے محبت کا اظہار کرنا اور اسکی محبت میں کوئی انوکھا کام کرجانا کوئی نئی بات نہیں ہے لیکن بیوی سے بےپناہ محبت کا اظہار کرنا واقع ایک نئی بات ہے۔

حال ہی میں بھارت کے ایک شہری نے اپنی بیوی سے محبت کے اظہار  کے لئے ایک نیا تاج محل تعمیر کروالیا ہے۔

 مدھیہ پردیش کے رہائشی نے آگرہ میں موجود اصلی تاج محل جیسا گھر اپنی بیوی کو تحفے میں دیا ہے جس کی تیاری میں 3 سال کا عرصہ لگا ہے۔

اس محل نما گھر میں 4 کمرے ہیں، دو کمرے اوپری منزل جبکہ دو نچلے پورشن میں ہیں، اس گھر کا گنبد 29 فُٹ اونچا ہے، اس میں ایک بہت بڑا ہال، لائبریری اور جم بھی موجود ہے۔

تاج محل کی تعمیر کے حوالے سے شہری کا کہنا ہے کہ ایک تاج محل شاہ جہاں نے ممتاز کی یاد میں بنوایا تھا اور ایک تاج محل یہ ہے جو ہماری محبت کی نشانی ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ مدھیہ پردیش کے رہائشی پیشے کے تحت ایک ٹیچر ہیں جن کا نام آنند پرکاش ہے اور ان کی عمر 52 سال ہے جبکہ ان کی بیگم بھی پیشے سے ایک ٹیچر ہیں جن کا نام منجوشا ہے اور ان کی عمر 48 سال ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر