سردیاں آتے ہی چھوٹی بڑی اور مختلف رنگ کی مچھلیوں کا بازار سج چکا ہے مگر مچھلیوں کی قیمت ایسی ہے کہ غریب صرف مچھلی دیکھ سکتا ہے مگر کھا نہیں سکتا۔
اِس دکان پر وہ مچھلیاں موجود ہیں جن کا نام آپ نے پہلے کبھی نہیں سنا ہوگا اور نا ہی دیکھی ہونگی۔ مچھلی کی تاثیر گرم ہوتی ہے اسی لیے لوگ سردیوں میں مچھلی کھانا پسند کرتے ہیں۔
سردیوں میں لوگ سب سے زیادہ کونسی مچھلی کھاتے ہیں؟ کونسی مچھلی زیادہ بکتی ہے؟
کیا سردیوں کے آغاز میں مچھلی کے ریٹ مناسب ہیں؟ آپ کونسی مچھلی شوق سے کھاتے ہیں؟
کیا مچھلی کھانے کے بعد سردی لگتی ہے؟
کیا اس مہنگائی میں غریب مچھلی کھا سکتا ہے؟ مچھلی کھانے سے کونسی طاقت آتی ہے؟
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News