
کراچی کے نالہ متاثرین کو معاوضے کی بقیہ رقم ایک ماہ میں ادا کرنے کی ہدایت
سپریم کورٹ رجسٹری کراچی میں آج اہم کیسز کی سماعتیں کچھ دیر بعد ہوں گی۔
چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ آج کراچی رجسٹری میں اہم کیسز کی سماعت کرے گا۔
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزاراحمد سپریم کورٹ رحسٹری پہنچ گئے۔
ایڈمنسٹریٹرکراچی مرتضی وہاب، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی، کے ایم سی، سول ایوی ایشن حکام کے علاوہ سیکرٹری پاکستان ریلوے اور دیگر اداروں کے افسران بھی عدالت پہنچ گئے۔
کراچی کوتجاوزات سے پاک کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کچھ دیرمیں ہوگی۔ سپریم کورٹ رجسٹری پہنچ گئے۔
سپریم کورٹ نے کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی سے متعلق رپورٹ طلب کی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News