Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی سی سی نے نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری کردی

Now Reading:

آئی سی سی نے نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری کردی

آئی سی سی نے نئی ٹی ٹونٹی پلئیرز رینکنگ جاری کردی ہے۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ ان کے پوائنٹس 839 سے کم ہو کر 809 رہ گئے ہیں۔

https://twitter.com/ICC/status/1463425384255422467

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ میں انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان کی دوسری پوزیشن برقرار ہے جبکہ ملان کے 805 رینکنگ پوائنٹس ہیں۔

علاوہ ازیں پاکستان کے ماہناز بلے باز و وکٹ کیپر محمد رضوان بھی چوتھے نمبر پر موجود ہیں جبکہ فخر زمان کا  رینکنگ میں 35 واں نمبر ہے۔

Advertisement

بولنگ رینکنگ میں سری لنکا کے وانندو ہسارنگا کا پہلا نمبر برقرار ہے اور پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی رینکنگ میں 10 سے 11 ویں نمبر پر چلے گئے ہیں۔

پاکستان کے شاداب خان کا رینکنگ میں 14 واں نمبر ہے جبکہ آل راونڈرز رینکنگ میں افغانستان کے محمد نبی کا پہلا نمبر برقرار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر