Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی موسیقار اے آر رحمان کی بیٹی خدیجہ کی دبئی میوزک فیسٹیول میں پہلی پر فارمنس

Now Reading:

بھارتی موسیقار اے آر رحمان کی بیٹی خدیجہ کی دبئی میوزک فیسٹیول میں پہلی پر فارمنس

.خدیجہ نے حجاب میں نعتیہ کلام پیش کیا جسے حاطرین نے بے حد سراہا

بالی وڈ کے معروف اورواحد آسکرایوارڈ یافتہ موسیقار اے آر رحمان(اللہ رکھا) کی بڑی صاحب زادی خدیجہ نے دبئی ایکسپو2020 میں عوامی سطح پر براہ راست حجاب میں رہتے ہو ئے اپنی پہلی پرفارمنس میں نعتیہ کلام پیش کیا، جسے حاضرین کے ساتھ سو شل میڈیا پر دیکھنے والوں نے بھی خوب پسند کیا۔

اس پر فارمنس کی سب سے خاص بات یہ تھی کہ اس میں تمام آرکسٹرا یعنی میوزک دینے والی بھی خواتین تھی۔

خدیجہ گلوکاری کا آغاز پہلے ہی کر چکی ہیں تاہم عوامی سطح پر پہلی بار جلوہ گر ہوئی ہیں۔

واضح رہے کہ خدیجہ کو حجاب لینے پر بھارتی سو شل میڈیا پر شدید تنقید کانشانہ بنایا جاتا رہا ہے جبکہ وہ اس تنقید کی جواب میں اپنی رائے سے بھی آگاہ کر چکی ہیں کہ وہ حجاب اپنی مرضی سے کرتی ہیں اور ان پرحجاب کے معاملے میں کسی قسم کا کوئی دباہو نہیں ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر