Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا ثانیہ مرزا نے اپنی ٹانگوں کو جسم سے الگ کر دیا؟

Now Reading:

کیا ثانیہ مرزا نے اپنی ٹانگوں کو جسم سے الگ کر دیا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنی حالیہ پوسٹ سے مداحوں کو حیران کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے۔

Advertisement

انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں ثانیہ مرزا کی ٹانگیں نظر آرہی ہیں جبکہ اُن کے ساتھ ایک پُتلا رکھا ہوا ہے۔

ثانیہ مرزا کے ساتھ رکھے ہوئے  پتلے کی صرف ٹانگیں ہیں اور تصویر دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے اُنہوں نے اپنے جسم سے اپنی ٹانگیں الگ کردی ہیں۔

شعیب ملک کی اہلیہ نے اپنی تصویر کو ایک مزاحیہ کیپشن دیتے ہوئے لکھا کہ ’میں نے سوچا کہ میں اپنی ٹانگوں کو تھوڑا سا وقفہ دوں۔‘

ثانیہ مرزا کی تصویر پر مداحوں کی جانب سے  دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
 قومی کرکٹر صہیب مقصود کی گاڑی ملزم پارٹی سے ریکور، پولیس نے واپس کر دی
شان مسعود پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر
پی ایس ایل، جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر