Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہائی پروفائل قیدی اکرم لاہوری دل کی تکلیف کے سبب اسپتال منتقل

Now Reading:

ہائی پروفائل قیدی اکرم لاہوری دل کی تکلیف کے سبب اسپتال منتقل

ہائی پروفائل قیدی اکرم لاہوری کو دل کی تکلیف کے سبب دل کے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

سینٹرل جیل حیدرآباد میں قید ہائی پروفائل قیدی اکرم لاہوری کو دل کی تکلیف کے سبب دل کہ اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ قیدی کوئٹہ پولیس ٹرینگ سینٹر دھماکے سمیت دہشتگردی کے کئی واقعات میں شامل رہا ہے۔

واضح رہے کہ قیدی اکرم لاہوری سری لنکن ٹیم حملے میں بھی ملوث رہ چکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایک اور وعدہ پورا کر دیا
پنجاب اسمبلی کااجلاس 9مئی کو دوپہر 2 بجے طلب
آئی سی سی آئی کے وفد کی نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے ملاقات  
بھارتی ٹیم پاکستان کب آئے گی؟ نائب صدر بی سی سی آئی نے بتادیا
وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں لیکن ہر معاملے پر سپورٹ کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
معاشی اہداف درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں، وزیر خزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر